ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
سونے کی قیمت نے آج 1789 کی بلند ترین سطح پو ٹیسٹ کیا ہے اور یہ ابھی 1774 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے - ہمارا پہلا ہدف 1788 پر حاصل ہوا ہے اور ابھی ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ آیا یہ اضآفہ کا عمل 1806 کی سطح تک جا سکتا ہے یا نہیں
ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 4 گھنٹوں والے چارٹ میں سونے کی قیمت کلاؤڈ سے اوپر ہے - جب تک قیمت کلاؤڈ سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہے - 1738 کی سطح سے اوپر ہے - قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے ہے - یہ کمزوری کا اشارہ ہے - کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر ) تک واپسی ممکن ہے - سپورٹ ابھی 1756 کی سطح پر موجود ہے
ڈیلی چارٹ میں قیمت موکو میں گئی ہے - رجحان بئیرش سے نیوٹرل میں تبدیل ہوگیا ہے - روزانہ کے رجحان کو بُلش میں تبدیل ہونے کے قیمت کو کلاؤڈ کی بالائی حد والی ریزسٹنس 1817 سے اوپر بریک کرنا ہوگی - ڈیلی سپورٹ 1756 اور 1740 پر ملی ہے - ان سطحوں کے قائم رہنے سے یہ اُمید بنے کی قیمت 1817 کی سطح سے اوپر کی بریک کرسکے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.