ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
اختتام ہفتہ پر بی ٹی سی کریپٹو کے حوالے سے شہہ سُرخیوں میں رہا تھا اور قیمت نے نیچے کی جانب ایک تیز رفتار تنزلی کی تھی اور 60000 سے 50000 کی سطح تک ایک بڑی واپسی کی تھی - جیساء کہ ہم اپنے سابقہ تجزیات میں یہ کہہ چُکے تھے بی ٹی سی میں ایک بڑی واپسی کے امکانات موجود ہیں اور 40000 کی سطح تک واپسی کے امکانات واضح ہیں - آج ہم نے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا استعمال کیا ہے تاکہ اہم سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کا تعین ہوسکے
بی ٹی سی نے 11000 ڈالرز کی سطح کے حاصل ہو جانے کے بعد سے ڈیلی اچہی موکو کلاؤڈ سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اگرچہ ہمیں کچھ کمزوری ہے اشارے بھی ملے ہیں کیونکہ قیمت نے تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے کی بریک کی ہے لیکن جب تک قیمت کومو (کلاؤڈ ) سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا - قیمت ابھی کلاؤڈ سپورٹ کو چینلج کر رہی ہے - سپورٹ 54400 کی سطح پر ملی ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے رجحان نیوٹرل میں تبدیل ہو جائے گا - اگلا سپورٹ لیول 49300 کی سطح پر ملے گا - اگر قیمت اچہی موکو کلاؤڈ سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو اس سے رجحان بئیرش ہو جائے گا - کی جن سن اور تن کا سن انڈیکیٹرز کی جانب سے ریزسٹنس ابھی 57700 کی سطح پر ہے - بُلز کو یہ سطح دوبارہ حاصل کرنا ہے تو ایک بڑی تصحیح کے امکانات معدوم ہوسکیں - ذیادہ جارحانہ حکمت عمل کے حامل تاجران اس تنزلی کے عمل پر خرید کرسکتے ہیں کہ کیونکہ قیمت سپورٹ سے کچھ اوپر ہی ہے اور یہ پوزیشن بند کر دیں کہ اگر قیمت 54400 کی سطح توڑ لے - کم جارحانہ حکمت عمل کے حامل تاجران کو تب خرید کرنی چاھیے کہ جب قیمت تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر کی بریک کر لے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.