انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
قدرے بُلش جھکاؤ کے ساتھ سائیڈ ویز موو 1.3700 - 1.3750 کے پرائس لیولز تک جاتے ہوئے عمل میں آئی تھی
اسی وجہ سے ایک بئیرش واپسی کا عمل بنا تھا - بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر واضح بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا تھا
مضبوط بُلش موو کی توقع تھی - توقع یہ تھی کہ اوپر کی جانب اضآفہ کا عمل حالیہ موومنٹ چینل کی بالائی حد 1.4150 - 1.4200 کے گرد عمل میں آئے گا
اس پرائس زون کے ایک یقینی بئیرش منسوخی اور سیل کی انٹری کی تجویز دی گئی تھی - تب سے جی بی پی / یو ایس ڈی قدرے بئیرش جھُکاؤ کے ساتھ سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 1.3820 - 1.3900 کے پرائس زون (61.8 - 50 فیصد فیبوناسی زون) سے نیچے کی موجودگی سے قلیل مُدتی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے - بہرحال فی الوقت پئیر 1.3670 کے پرائس لیول سے نیچے جانے میں ناکام رہا ہے
جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں ذکر کیا گیا تھا کہ 1.3900 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے بننے والی حالیہ بُلش کوشش کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے
یہ کہ 1.3820 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے ایک اور تنزلی کا عمل 1.3600 کی سطح تک بن سکتا ہے جہاں ظاہر کئے موومنٹ چینل کی زیریں حد ٹیسٹ ہو سکتی ہے
یہ کہ 1.3600 کی سطح سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے مزید تنزلی 1.3500 کی سطح یا ممکنہ طور پر 1.3400 کی سطح تک مل سکتی ہے
جب کہ دوسری طرف فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اضافہ کے رجحان اور 1.3850 کی اہم ترین سطح کے درمیان رُکا ہوا ہے
یہ کہ 1.3900 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید اضآفہ کا عمل 1.4200 کی سطح تک مل سکے گا
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.