ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
تکنیکی تجزیہ
بی ٹی سی ممکنہ طور 48200 / 48300 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کر چُکا ہے اور کم و بیش 33500 کی سطح آنے والے سیشن میں واپسی کر سکتا ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 28000 سے 48200 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل میں آر ایس ائی ڈائیورجنس بھی ڈیلی چارٹ میں ملی ہے جیساء کہ کل ذکر کیا گیا تھا یہ صورتحال آئندہ بننے والی بئیرش واپسی کا اشارہ ہے
جب تک قیمت یہاں ظآہر کی گئی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک اضآفہ کا رجحان قائم رہے گا - فوری ریزسٹنس 48300 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 28000 کی سطح پر ہے - کل اب ابتک بی ٹی سی 46400 / 46600 کی سطح کے گرد سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے اور اس کا کم و بیش 33500 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے
فی الوقت تجارتی حد 8900 اور 48300 کے درمیان بلترتیب ملی ہے - اوپر بیان کئے گئے اضآفہ کے مجموعی عمل کا 0.382 فیصد فیبوناسی لیول 33500 کی سطح پر ملا ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے - اس سطح تک ملنے والی کم از کم تصحیح یہاں سے بُلش رد عمل بنا سکتی ہے
تجارتی منصوبہ
ابھی صبر سے کام لیں اور 33500 کی سطح کے گرد خرید کریں
خیر اندیش
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.