empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

25.01.202117:09 Forex Analysis & Reviews: جنوری 25 2021 : یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 25.01.2021 analysis


یورو / یو ایس ڈی پئیر سابقہ اہم ترین سطح 1.2000 سے نیچے رُکا رہا تھا یہاں تک کہ دسمبر میں حالیہ اضافہ کی موو کے دوران بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

مزید اضآفہ کی موو 1.2150 کی سطح تک توقع کے مطابق عمل میں آئی تھی جس سے قبل یہ 1.1970 - 1.2000 کی سطح کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کرنے کے دوران واضح بئیرش دباؤ حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی جو کہ کم و بیش 0 فیصد فیبوناسی لیول ہے

فی الوقت پئیر 1.2250 کی سطح (138 فیصد فیبوناسی لیول) تک جاتے ہوئے اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

اسی وجہ سے محتاط تاجران کے لئے گزشتہ تجزیات میں تجویز یہ تھی کہ وہ سابقہ پرائس لیول 1.2330 (138 فیصد فیبوناسی لیول) کے گرد سیل کی پوزیشن لے سکتے ہیں

فی الوقت 1.2160 کی سطح سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ اور موجودگی اس بات کے لئے درکار تھی جاری اضآفہ کا عمل رُک سکے جس کی وجہ حالیہ بئیرش موو 1.2050 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں ایک اہم زون موجود ہے

یہ کہ 1.2000 کی سطح سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ سے حالیہ بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا عمل ملے گا اور قیمت نیچے کی جانب اہداف تک جائے گی

بہرحال انٹرا ڈے تاجران کو تجویز یہ تھی کہ 1.2000-1.1975 کی سطح کے گرد پرائس ایکش کو بغور دیکھیں - یہ پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ یوو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک بُلش سپورٹ فراہم کر سکتا ہے

تجویز کی گئی بُلش ٹریڈ ابھی نفع میں چل رہی ہے - یہ کہ 1.2160 کی سطح سے اوپر کی بُلش کلوزنگ درکار ہے کہ قیمت مزید اضآفہ کی موو انٹرا ڈے ہدف 1.2250 تک بنا سکے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.