empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

08.10.202017:57 Forex Analysis & Reviews: ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 8 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

ایتھریم نیٹ ورک میں کمپیوٹنگ پاور کی مقدار حال میں نئے اے ٹی ایچ کے لیول پر ہے۔ گلاس نوڈ کے مطابق، 6 اکتوبر کو ایتھریم نیٹ ورک پر ہیش ریٹ 250 TH / s کے ریکارڈ لیول پر پہنچا۔ اس کا مطلب اس سال کے شروع سے 80 فیصد کا اضافہ ہے۔ گلاس نوڈ کے مطابق، ڈی سینٹرالائزڈ فنانس (DeFi) میں تیزی نے ہیش ریٹ کی ترقی میں اہم حصہ ڈالا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایف ٹو پول مائننگ پول کا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ حال میں ایتھریم (ای ٹی ایچ) کی مائننگ، بٹ کوائن (بی ٹی سی) کی نسبت زیادہ منافع بخش ہے۔

ہیش ریٹ، بلاک چین سیکیورٹی کے تعین کرنے میں اہم پیمائش کا طریقہ ہے۔ یہ نیٹ ورک کی کمپیوٹنگ پاور کو ناپتا ہے۔ پچھلی بار ایتھریم ہیش ریٹ اگست 2018 میں اے ٹی ایچ کے قریب تھا، جب میٹرک 246 TH / s تک پہنچا۔

سٹیبل کوائن میں تیزی سے اضافے کے ساتھ، ڈیفی کی بڑھتی ہوئی نمو نے ایتھریم ٹرانزیکشن فیس کو ریکارڈ لیولز تک پہنچا دیا۔ گلاس نوڈ کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ایتھریم مائنرز نے ستمبر میں صرف ٹرانزیکشن فیس سے 166 ملین ڈالر کمائے۔ بی ٹی سی مائنرز نے اسی دورانیے میں 26 ملین ڈالر کمائے۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے حالیہ نیچے کی ویو کے اختتام پر پن بار کینڈل اسٹک بنانے کے بعد یہ 345.20 ڈالر کے لیول کی جانب باؤنس ہوئی، لیکن اس کو بنا نہیں سکی اور محدود رینج میں مستحکم ہونا شروع ہوئی۔ اگر یہ مقامی تکنیکی ریزسٹنس کو واضح طور پر نہیں توڑا جاتا، تو نیچے کی جانب حرکت کو جاری رہنا چاہئیے اور 322.87 ڈالر- 321.95 ڈالر پر دیکھے جانے والے اگلے ہدف کی طرف بڑھیں۔ مومینٹم منفی رہتا ہے اور فروخت کے شروع ہونے پر نیچے کی جانب بڑھ سکتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 403.75 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 387.38 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 368.10 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 351.05 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 333.15 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 315.51 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 296.13 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر جوڑی کا ہفتہ وار اور ماہانہ رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ اہم درمیانی مدت کی تکنیکی سپورٹ 305.20 ڈالر- 321.95 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے، اس لئے تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

Exchange Rates 08.10.2020 analysis

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.