empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

26.05.202011:44 Forex Analysis & Reviews: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 مئی 2020

Exchange Rates 26.05.2020 analysis


یورو / جے پی وائے نے 44۔155 تا 53۔118 کی ریلی یعنی اضافہ کے عمل کے 50 فیصد تصحیحی ہدف کے ٹیسٹ ہونے پر رد عمل دیا ہے اور ابھی یورو / جے پی وائے کلیدی قلیل مُدتی ریزسٹنس 98۔117 کی جانب بڑھ رہا ہے - اس ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے اس بات کا اشارہ ملے گا کہ پہلے سے موجود اضافہ کا رجحان 53۔118 کی سطح پر موجود ہدف حاصل کرنے کے لئے دوبارہ عمل میں آیا ہے اور اس کے بعد اس کا ہدف ویوو 3 میں ہدف 31۔119 کی سطح ہوگی - 31۔119 کی سطح پر ویوو 3 ویوو 1 سے 8۔161 فیصد لمبی ہوگی جو کہ تیسری ویوو کا ایک مشترکہ ہدف ہے

سپورٹ ابھی 50۔117 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 96۔116 کی سطح پر ہے

آر 3: 118.53

آر 2: 118.20

آر 1: 117.98

پیوٹ : 117.70

ایس 1: 117.50

ایس 2: 117.24

ایس 3: 116.96

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 65۔115 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ 00۔116 کی سطح پر ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.