انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
جی بی پی / جے پی وائے نے نیچے آتے ہوئے چینل کو اوپر کی جانب توڑا ہے اور یہ ہماری پیشن گوئی کے برخلاف ہوا ہے - بہرحال فلیل مُدتی ریزسٹنس 19۔133 سے اوپر کی بریک سے اضآفہ کے رجحان کا اشارہ ملے گا - اگر یہ صورتحال درست رہتی ہے تو ہمیں ویوو 3 میں کم و بیش 05۔141 کی سطح تک اضآفہ کی توقع ہے اور ذیادہ امکان ہے کہ قیمت ویوو 1 کے 8۔161 فیصد اضافی ہدف 32۔148 تک ویوو 3 میں جائے گی
صرف 63۔129 کی سطح سے نیچے کی واپس بریک سے ہمارے قابل ترجیح تجزیہ کی دوبارہ تصدیق ہوگی - ابھی ہمیں پئیر میں کسی واضح تجارت کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ اس بات کا فیصلہ کرسکیں کہ بیان کی گئی دوںوں صورتوں میں سے کون سی صورت درست ہے - یہ تجارتی جوڑی 63۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے یا 19۔133 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کر سکتی ہے
آر 3: 133.67
آر 2: 133.19
آر 1: 132.53
پیوٹ : 132.05
ایس 1: 131.73
ایس 2: 131.46
ایس 3: 130.76
تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ 38 پپس کے معمولی نفع کے ساتھ حاصل ہوا تھا - ہمیں اب دوبارہ تجارت سے قبل کسی واضح اشارے کے ملنے کا انتظار ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.