ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / یو ایس ڈی ہفتہ وار چارٹ میں بئیرش ہے اور یہ ابھی بھی تن کان اور کی جن سن کلاوڈ انڈیکیٹر سے نیچے ہے - قیمت نے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیر کا سلسلہ 2 سال سے جاری رکھا ہوا ہے قطع نظر اس بات کے کہ بُلش ڈائیورجنس کے اشارے ملے ہیں جو کہ کم و بیش ایک سال قبل ظآہر ہوئے تھے
یورو / یو ایس ڈی کی ہفتہ وار ریزسٹنس 12۔1 کے لیول پر ہے جب تک قیمت قلیل مدتی رجحان سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئریش ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت کومو {کلاوڈ} تک اوپر جائے گی - اس کا مطلب یہ کہ ہم 1350۔1 - 14۔1 کے لیول کی جانب اضافہ دیکھ سکتے ہیں - سپورٹ 1060۔1 کے لیول پر ہے اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 10۔1 کے لیول تک لے جائے گی قلیل مدتی ریزسٹنس 1150۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 12۔1 کے ریزسٹنس لیول تک لے جائے گی
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.