empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرتا ہے ٹائے رس وہ صارف کہ جو اپنے سرمایہ کو خطرہ میں ڈالے بغیر فاریکس مارکیٹ سے تجربہ حاصل کرسکتے ہیں اب وہ جدید ڈیمو اکاونٹ کلائنٹ کیبنٹ سے ماسٹر میٹا ٹریڈر 4 سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں جس کہ وجہ کمپنی کے صارفین جدید طریقہ سے انسٹرومنٹس سے مکمل فائدہ حاصل کرسکتے ہیں یہ وہ سہولیات ہیں جو کہ پہلے لائیو اکاونٹس کے حامل صارفین کو دی جاتی ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے جدت کا ہونا اور اس کے تمام صارفین کو فراہم کرنا انسٹا فاریکس کی بنیاد خصوصیات میں سے ہے

ہم آپ کو ڈیمو اکاونٹ کلائنٹ کی نئی سہولیات فراہم کرے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیںڈیمو اکاونٹ کیبنٹ:
  • موجود ٹریڈز;
  • سابقہ ٹریڈز کی معلومات
  • ٹریڈز آرکائیو
  • لاٹس کیلکولیٹر
  • فاریکس کیلکولیٹرز;
  • ٹک ہسٹری

مزید یہ کہ ڈیمو اکاونٹ کام میں کرتے ہوئے آپ گراف کی مدد سے شماریات دیکھ سکتے ہیں – اس تمام کے علاوہ اس میں آپ 1:1 سے 1:1000 تک کی لیوریج کا انتحاب کرسکتے ہیں – مزید یہ کہ تاجر اپنے تمام ڈیمو اکاونٹس کو ایک کیبنٹ میں جمع کرسکتے ہیں اور مانیٹرنگ کے دوران ان میں ایک دوسرے سے تبدیل کرسکتے ہیں – ڈیمو اکاونٹ میں کام کرتے ہوئے آپ تازہ ترین خبروں اور ایونٹس سے باخبر رہنے کے ساتھ ساتھ کمپنی کی پروموز اور خبروں کے حوالے سے بھی باخبر رہ سکتے ہیں

ڈیمو اکاونٹ کی کلائنٹ کینٹ میں جانے سے قبل ویب سائٹ پر لاگ ان کریں اور ڈیمو اکاونٹ نمبر درج کریں

آپ اس سسٹم میں ڈیمو اکاونٹ کیبنٹ استعمال کرسکتے ہیں – after ڈیمو اکاونٹ کھولیں, تاکہ آپ کلائنٹ کیبنٹ سے فائدہ اُٹھا سکیں


میٹا ٹریڈر 4 تجارتی پلیٹ فارم

میٹا ٹریڈر 4 کے بارے میں مزید
میٹا ٹریڈر 4 ایک مفت سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے فاریکس ، سی ایف ڈی اور فیوچر ٹریڈنگ کی جاسکتی ہے – اس کی مدد سے تاجر بروکر کو آڈرز دیتے ہیں اس پلیٹ فارم وہ تمام چیزیں ہیں کہ جو تاجروں کی ضروریات ہیں جو کہ فنانشل انسٹرومنٹ کے لین دین اور ٹیکنیکل تجزیات پر مشتعمل ہوتی ہیں – ایم کیو ایک 4 ڈیولپمنٹ کی موجودگی میں ایم ٹی 4 کی مدد سے ایک خود کار تجارتی سسٹم موجود ہے – میٹا ٹریڈر 4 ایک قابل اعتبار ، کثیر الجہتی اور آسان تجارتی سافٹ وئیر ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.