ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
عزیز کلائنٹس!
ہم آپ کو تجارتی حالات میں ایک اہم تبدیلی کے بارے میں مطلع کرنا چاہتے ہیں جو 4 دسمبر، 2023 سے لاگو ہوتی ہے۔ دھاتوں کے لیے مارکیٹ آرڈر کے عمل کی قسم، بشمول گولڈ، ایکس اے یو/امریکی ڈالر، سلور، اور ایکس پی ڈی/امریکی ڈالر کو مارکیٹ ایگزیکیوشن میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
مارکیٹ ایگزیکیوشن موجودہ مارکیٹ قیمت پر تجارت کو انجام دینے کا ایک طریقہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کے خرید و فروخت کے آرڈرز بغیر کسی تاخیر یا نام نہاد ریکوئٹس کے فوری طور پر انجام دیے جائیں گے۔
اس طرح، مارکیٹ پر عمل درآمد زیادہ شفاف، قابل پیشن گوئی، اور مؤثر تجارت فراہم کرتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ تبدیلی دھاتوں کی مارکیٹ میں آپ کی تجارت کو مزید آرام دہ اور منافع بخش بنائے گی!
نیک تمنائیں، انسٹا فاریکس ٹیم۔