Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
سال ختم ہونے میں ابھی خاصا وقت باقی ہے لیکن انسٹا فاریکس اپنی سخت محنت کا پھل پہلے ہی حاصل کر رہا ہے - گوبل برینڈز میگزین، برطانیہ کی ایک مٔوقر جریدے نے پہلے ہی اپنے گلوبل برانڈ ایوارڈ 2022 کے فاتحین کی درجہ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کو 2022 کا بہترین پروگرام قرار دیا گیا ہے
ہماری ٹیم کے لئے اس اعزاز کی کیا اہمیت ہے؟ اولاً یہ ایک مستند ثبوت ہے کہ ہم نے اپنے صارفین اور پارٹنرز کے لئے بہترین کاروباری اور تجارتی شرائط بنائی ہیں- ہم فراخدلانہ کمیشن ، وی آئی پی پارٹنرز کے لئے خصوصی شرائط ، بونس کی وسیع پیشکش اور انفرادی سپورٹ سروسز فراہم کرتے ہیں- مزید یہ کہ خصوصی پروگرام منعقد کرتے ہیں اور اپنے شراکت داروں کو یہ دعوت دیتے ہیں کہ ہمارے ساتھ سفر کریں! یہ خصوصی رابطہ ہمیں ہمارے شراکت داروں کے خاص بناتا ہے – ہم اُن لوگوں کو راغب کرنے میں بھی کامیاب رہے کہ جو ایک لمبے عرصے سے صنعت میں موجود ہیں
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ انسٹا فاریکس کو گوبل برینڈز میگزین کی جانب اعزاز ملا ہو- سال 2020 میں انسٹا فاریکس کو پہلے ہی جی بی ایم کی جانب سے بہترین ایفی لی ایٹ پروگرام 2020 کا اعزاز مل چُکا ہے– سال 2015 میں ہماری کمپنی کو ایشیاء کے جدید ترین فاریکس برانڈ کے طور پر سراہا گیا تھا