ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
پیارے کلائنٹس ،
ہمیں آپ کی پریشانی سے پاک اور منافع بخش تجارت کا خیال ہے ، لہذا ہم آپ کو یہ بتانا چاہیں گے کہ ریاستہائے متحدہ میں یوم تشکر منانے کی وجہ سے رواں سال کے نومبر٢٨ سے نومبر٢٩ کے درمیان تجارتی اوقات میں تبدیلی کی جائے گی۔
نومبر٢٨، ٢٠١٩
مارکیٹ شام 8 بجے سے قبل بند کردی جائے گی ۔ مندرجہ ذیل آلات کیلئے:
- میٹلز فیوچرس، انرجی فیوچرس، اسپاٹ میٹلز
یوم تشکر کومندرجہ ذیل آلات کی تجارت نہیں ہوگی۔
- سی ایف ڈی ایس اسٹاک ، فیوچرس ایگرو، فیوچرس سامان
نومبر٢٩، ٢٠١٩
- میٹلز فیوچرس ، انرجی فیوچرس ، اسپاٹ میٹلز کا کاروبار شام 8:45 بجے تک کیا جائے گا۔
- فیوچرس ایگروکی تجارت شام 4:30 بجے سے 8:15 بجے تک کی جائے گی۔
- سی ایف ڈی ایس اسٹاک کی تجارت شام 8:00 بجے تک کی جائیگی۔
براہ کرم اپنے تجارتی آرڈرز دیتے وقت ان عارضی تبدیلیوں کو ذہن نشین رکھیں۔
نیک تمنائیں،
انسٹا فاریکس ٹیم